"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Dwarf planets}} |
م r2.7.1) (روبالہ جمع: mwl:Planeta nano |
||
سطر 78: | سطر 78: | ||
[[mr:बटुग्रह]] |
[[mr:बटुग्रह]] |
||
[[ms:Planet kerdil]] |
[[ms:Planet kerdil]] |
||
[[mwl:Planeta nano]] |
|||
[[nl:Dwergplaneet]] |
[[nl:Dwergplaneet]] |
||
[[ja:準惑星]] |
[[ja:準惑星]] |
نسخہ بمطابق 02:55، 24 نومبر 2012ء
بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ ایسے سماوی (celestial) اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔
1- وہ جسم سورج کے گرد مدار میں ہو۔
2- وہ اپنی خود ثقلی کیلیۓ اسقدر کمیت رکھتا ہو کہ صلب جسمی قوتوں (rigid body forces) پر حاوی ہوسکے اور یوں ایک آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium) حاصل کرکے تقریباً گول یا کروی شکل اختیار کرسکتا ہو۔
3- اسنے اپنے مدار کے پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood) نہ کی ہو۔
4- وہ ایک سیارچہ (satellite) نہ ہو۔
مزید دیکھیۓ
ویکی ذخائر پر بونا سیارہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |