"فرازروی اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م فیروز اردووالا نے صفحہ فتح اول کو بجانب فرازروی اول منتقل کیا: اصل لفظ جو انگریزی کے مطابق ہے
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:35، 18 دسمبر 2012ء

ہینری باربر کی ماؤنٹ ولنگٹن، تسمانیہ پر 1975ء میں فتح اول

کوہ پیمائی میں کسی پہاڑی چوٹی کو قابل ثبوت انداز میں پہلی بار کامیابی سے سر کرنے کو فتح اول کہتے ہیں۔ چونکہ چوٹی تک پہنچنے کے ایک سے زیادہ راستے ہو سکتے ہیں اس لئے کسی مخصوص راستے سے پہلی بار چوٹی تک پہنچنے کو اس راستے سے فتح اول کہا جاتا ہے۔ فتح اول اس لحاظ سے قابلِ ذکر ہوتی ہے کہ اس میں حقیقی دریافت اور زیادہ خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔ بعد کی کوششیں فتح اول میں اکٹھی کی گئی معلومات کی بنیاد پر نسبتاً آسان ہوجاتی ہیں۔


بیرونی روابط