"البانو لازیالے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.5) (روبالہ جمع: sh:Albano Laziale
م روبالہ: منتقلی 37 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q191115 پر موجود ہیں
سطر 24: سطر 24:


[[زمرہ:صوبہ روم]]
[[زمرہ:صوبہ روم]]

[[ar:ألبانو لاتسيالي]]
[[en:Albano Laziale]]
[[bcl:Albano Laziale]]
[[bg:Албано Лациале]]
[[ca:Albano Laziale]]
[[de:Albano Laziale]]
[[es:Albano Laziale]]
[[eo:Albano Laziale]]
[[fr:Albano Laziale]]
[[gl:Albano Laziale]]
[[ia:Albano Laziale]]
[[it:Albano Laziale]]
[[pam:Albano Laziale]]
[[kk:Альбано-Лациале]]
[[la:Albanum (Latium)]]
[[lt:Albano Lacialė]]
[[lmo:Albano Laziale]]
[[nl:Albano Laziale]]
[[ja:アルバーノ・ラツィアーレ]]
[[nap:Albano Laziale]]
[[pms:Albano Laziale]]
[[pl:Albano Laziale]]
[[pt:Albano Laziale]]
[[ro:Albano Laziale]]
[[ru:Альбано-Лациале]]
[[scn:Albanu (Lazziu)]]
[[sl:Albano Laziale]]
[[sh:Albano Laziale]]
[[fi:Albano Laziale]]
[[sv:Albano Laziale]]
[[roa-tara:Albano Laziale]]
[[uk:Альбано-Лаціале]]
[[vec:Albano Laziale]]
[[vi:Albano Laziale]]
[[vo:Albano Laziale]]
[[war:Albano Laziale]]
[[zh:阿尔巴诺拉齐亚莱]]

نسخہ بمطابق 13:56، 12 مارچ 2013ء

البانو لازیالے (Albano Laziale)
Coat of arms of {{{city}}}
شہر کا نشان امتیاز
عمومی معلومات
علاقہ لازیو صوبہ صوبہ روما
بلندی 400 میٹر رقبہ 23.80 مربع کلومیٹر
آبادی 35,428 (2004ء)
دیگر معلومات
فون کوڈ 06(39+) پوسٹ کوڈ 00041
منطقہ وقت مرکزی یورپی وقت, UTC+1


البانو لازیالے (اطالوی: Albano Laziale) اٹلی کے صوبہ روما کا ایک کمونے (قصبہ) ہے جو اطالوی دارالحکومت روم سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ قصبہ کا رقبہ 23 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 35,428 (2004ء) ہے، سطح سمندر سے شہر کی بلندی 400 میٹر ہے۔

البانو جس علاقہ میں واقع ہے یہاں روایات کے مطابق آئنیاس (Aeneas) کے بیٹے اسکانیاس (Ascanius) نے البالونگا (Alba Longa) کا قدیم شہر آباد کیا تھا۔ البالونگا کی اہمیت رومی دور میں راستہ آپین (Appian Way) کے بننے سے بڑھی جو اس علاقہ کو جنوبی علاقوں سے ملانے کے لیے بنایا گیا تھا۔ اسی دور میں رومیوں نے علاقہ میں بڑے بڑے محل بنائے، جن میں سے سب سے زیادہ مشہور رومی بادشاہ دومیشین (Domitian) کا محل ہوا۔ تیسری صدی عیسوی میں بادشاہ سپٹیمیس سیویرس (Septimius Severus) نے یہاں فوجی کیمپ بنایا۔ آج کا البانو شہر اسی وقت کا بنا ہوا ہے اور شہر کی گلیاں قدیم رومی دور کے طرز تعمیر کی عکاسی کرتی ہیں۔




سانچہ:Navbox Province of Italy/Categories for commune