"ح" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 19 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q172834 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:


==بیرونی روابط ==
==بیرونی روابط ==
* [http://www.nla.gov.pk/beta/images/alphabetsfull.gif مقتدرہ قومی زبان، حروف تہجی کی معیاری ترتیب]
* [http://nlpd.gov.pk مقتدرہ قومی زبان]
* [http://crulp.org/software/langproc/urducollation.htm ادارہ تحقیقات اردو، Collation]
* [http://crulp.org/software/langproc/urducollation.htm ادارہ تحقیقات اردو، Collation]



نسخہ بمطابق 19:33، 29 نومبر 2013ء

اردو حروفِ تہجی کا نواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فارسی کا آٹھواں اور عربی کا چھٹا حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 8 شمار ہوتے ہیں۔ اسے حائے حُطّی یا حائے مُہملہ بھی کہتے ہیں۔ اردو میں اس کی آواز عربی کی طرح نفیس نہیں نکلتی بلکہ 'ہ' کی طرح نکلتی ہے مگر کچھ خوش زبان اس کی درست آواز نکالتے ہیں۔ یہ زیادہ تر ان الفاظ میں ہے جو عربی سے اردو میں سیدھا یا بذریعہ فارسی آئے ہیں۔

اردو حروفِ تہجی
اردو حروفِ تہجی

مزید

بیرونی روابط