"حبیب کوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تَوسِيع
تَوسِيع
سطر 49: سطر 49:
}}
}}


'''حبیب کوٹ''' [[پاکستان]] کے [[سندھ|صوبہ سندھ]] کا گاؤں ہے جو [[ضلع شکار پور]] میں واقع ہے۔ [[شکار پور]] شہر اس گاؤں سے صرف 8 کلو ميٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
'''حبیب کوٹ''' [[پاکستان]] کے [[سندھ|صوبہ سندھ]] کا گاؤں ہے جو [[ضلع شکار پور]] میں واقع ہے۔ [[شکار پور]] شہر اس گاؤں سے صرف 10 کلو ميٹر کے فاصلے پر شمال میں اور [[سکھر]] شہر 27 کلو ميٹر کے فاصلے پر جنوب میں واقع ہے۔


حبیب کوٹ اپنے ریلوے اسٹیشن کی وجہ سے مشہور ہے جو [[روہڑی]] - [[کوئٹہ]] برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے اور [[کوٹری]] - حبیب کوٹ برانچ ریلوے لائن کا جنکشن ہے۔
حبیب کوٹ اپنے ریلوے اسٹیشن کی وجہ سے مشہور ہے جو [[روہڑی]] - [[کوئٹہ]] برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے اور [[کوٹری]] - حبیب کوٹ برانچ ریلوے لائن کا جنکشن ہے۔

نسخہ بمطابق 08:48، 27 جنوری 2014ء

گاؤں
ملک پاکستان
صوبہسندھ
ضلعشکار پور
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

حبیب کوٹ پاکستان کے صوبہ سندھ کا گاؤں ہے جو ضلع شکار پور میں واقع ہے۔ شکار پور شہر اس گاؤں سے صرف 10 کلو ميٹر کے فاصلے پر شمال میں اور سکھر شہر 27 کلو ميٹر کے فاصلے پر جنوب میں واقع ہے۔

حبیب کوٹ اپنے ریلوے اسٹیشن کی وجہ سے مشہور ہے جو روہڑی - کوئٹہ برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے اور کوٹری - حبیب کوٹ برانچ ریلوے لائن کا جنکشن ہے۔