"زار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 66 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q44356 پر موجود ہیں
سطر 6: سطر 6:
[[Category:تاریخ]]
[[Category:تاریخ]]


[[زمرہ:شاہی القاب]]
[[زمرہ:سلطنت روس]]
[[زمرہ:تاریخ بلغاریہ]]
[[زمرہ:تاریخ بلغاریہ]]
[[زمرہ:سربراہان مملکت]]
[[زمرہ:سربراہان مملکت]]

نسخہ بمطابق 00:03، 7 مارچ 2014ء

پطرس اعظم، زار روس

زار (Tsar) (بلغاریائی، سربیائی، يوکرينی اور بوسنیائی: цар, روسی: царь) یورپی سلاو شاہاں کا لقب ہے۔

شاہاں روس کا لقب ۔ 1917ء میں روسی شہنشاہیت کے ساتھ یہ لقب بھی ختم ہوگیا۔ زار لاطینی لفظ سیزر کی تحریک ہے۔ روس میں یہ لقب سب سے پہلےپیٹر اعظم نے اختیار کیاتھا۔قیصر اورخسرو بھی اسی کے مختلف لہجے ہیں۔ زارینہ اس کا مونث ہے۔