خالد حسین مگسی
خالد حسین مگسی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
رکن قومی اسمبلی | |||||||
رکن مدت 9 مئی 2016 – مئی 2018 |
|||||||
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔267 | ||||||
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی | ||||||
رکن قومی اسمبلی [1] | |||||||
رکن مدت 13 اگست 2018 – 12 اگست 2023 |
|||||||
پارلیمانی مدت | پندرہویں قومی اسمبلی | ||||||
مرکزی صدر، بلوچستان عوامی پارٹی [2][3][4] | |||||||
آغاز منصب 5 نومبر 2023 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 2 فروری 1960ء (64 سال) | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) (–مارچ 2018) بلوچستان عوامی پارٹی (مارچ 2018–) |
||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
نوابزادہ خالد حسین مگسی پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔ آپ بلوچستان عوامی پارٹی کے موجودہ مرکزی صدر ہیں۔[5]
پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں بلوچستان کے حلقہ این اے۔267 (NA-267 (Kachhi))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[6]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1503
- ↑ https://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1503
- ↑ https://dunyanews.tv/en/Pakistan/768263-Khalid-Magsi-elected-BAP-president
- ↑ https://gnnhd.tv/news/27701/khalid-magsi-elected-bap-president
- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 06 جنوری 2024 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018