خاندان مہران
Appearance
خاندان مہران (انگریزی: House of Mihran; فارسی: خاندان مهران) ایک معروف ایرانی شاہی خاندان تھا جو ساسانی سلطنت کے سات عظیم خاندانوں میں سے ایک تھا۔