خاندان گلوکسبورگ
Appearance
خاندان گلوکسبورگ House of Glücksburg | |
---|---|
مورث خاندان | خاندان اولڈنبرگ |
ملک |
|
قیام | 6 جولائی 1825 |
بانی | Friedrich Wilhelm |
موجودہ سربراہ | Christoph |
القاب | |
مربوط خاندان |
خاندان گلوکسبورگ (انگریزی: House of Glücksburg) خاندان اولڈنبرگ کی ڈنمارکی-جرمن شاخ ہے جس کے اراکین ڈنمارک، ناروے، یونان اور متعدد شمالی جرمن ریاستوں میں مختلف اوقات حکومت کر چکے ہیں۔