خدا مر گیا ہے
Appearance
خدا مر گیا ہے ((جرمنی: "Gott ist tot" (معاونت·معلومات)); انگریزی میں عام طور پر the death of God) اسے بڑے پیمانے پر جرمنی کے مشہور فلسفی نطشے کی طرف منسوب کر کے بیان کیا جاتا ہے۔ اسے پہلی بار 1882ء کے ایک مجموعے خوشی کی سائنس (جسے انگریزی میں "The science of joy" جرمن: Die fröhliche Wissenschaft) میں بیان کیا گیا۔[1]
اس سے مراد یہ ہے کہ اخلاقی اقدار ختم ہو گئے ہیں۔ ہم نے اخلاقیات کو ختم کر کے خدا کو ختم کر دیا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ in sections 108 (New Struggles), 125 (The Madman), and for a third time in section 343 (The Meaning of our Cheerfulness).