خلائی ریڈیو اسٹیشن
Appearance
خلائی ریڈیو اسٹیشن (انگریزی: space radio station) کسی ایسی شے پر واقع ایک ریڈیو اسٹیشن ہوتا ہے جو زمینی کرۂ ہوا کے ایک بڑے حصے سے باہر سفر کر رہی ہو، یعنی خلا میں ہو۔[1]
خلائی ریڈیو اسٹیشن بنیادی طور پر خلائی جہاز اور زمین کے درمیان رابطے کے ساتھ ساتھ سائنسی تحقیق کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر بھی ایک ریڈیو اسٹیشن ہے جسے ARISS (بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ایمیچر ریڈیو) کہا جاتا ہے۔ خلاباز زمین پر ایمیچر ریڈیو آپریٹرز کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ITU Radio Regulations, Section IV. Radio Stations and Systems – Article 1.64, definition: space radio station / space station