خلیہ اسودینہ
Appearance
خلیات اسودینہ (melano cytes) وہ خاص اقسام کے خلیات ہوتے ہیں جو جسم میں گہرے رنگ کا مادہ اسودین (melanin) پیدا کرتے ہیں اسی وجہ سے ان کو اسودینہ کہا جاتا ہے؛ اور اسودین کو اسودین کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کی رنگت گہری سیاہی مائل ہوتی ہے۔ یہ خلیات انسانی جلد میں بکثرت پائے جاتے ہیں اس کے علاوہ آنکھ کی تہ بنام عنبیہ (uvea)، اندرونی کان، دماغ کی سحایا (meninges)، ہڈیوں اور قلب میں بھی ملتے ہیں۔