خمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خمین
Khomeyn

خمين
شہر
Night in Khomein.jpg
خمینKhomeyn is located in Iran
خمینKhomeyn
خمین
Khomeyn
متناسقات: 33°38′32″N 50°04′44″E / 33.64222°N 50.07889°E / 33.64222; 50.07889متناسقات: 33°38′32″N 50°04′44″E / 33.64222°N 50.07889°E / 33.64222; 50.07889
ملک Flag of Iran.svg ایران
صوبہ مرکزی
شہرستان خمین
بخش Central
آبادی (2006)
 • کل 64,031
منطقۂ وقت ایران معیاری وقت (یو ٹی سی+03:30)
 • گرما (د ب و) ایران معیاری وقت (یو ٹی سی+04:30)
جیوکوڈ 127403[1]  Change value GeoNames ID (P1566) in Wikidata

خمین ایران کے وسط صوبہ مرکزی کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر قم سے 160 کلومیٹر اور ایرانی دارالحکومت تہران سے 350 کلومیٹر دور ہے، 2005 کی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی 76000 نفوس تھی۔

اس شہر میں 1902ء میں روح اللہ موسوی پیدا ہوئے جو بعد میں آیت اللہ العظمی روح اللہ خمینی کے نام سے مشہور ہوئے اور انقلابِ ایران کے بانی کہلائے۔ اس شہر میں واقع آیت اللہ خمینی کی جائے پیدائش سیاحوں کے دوروں کا مرکز ہے۔

  1. مستورد من : GeoNames — وصلة : GeoNames ID — رخصة: CC BY 3.0 Unported