مندرجات کا رخ کریں

خواب خرگوش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوابِ خرگوش (تلفظ: خا (و معدولہ) + بے + خَر + گوش (و مجہول) ) ایک عام اردو محاورہ یا اصطلاح ہے۔ لغت کے مطابق اس سے مراد بہت گہری نیند یا غفلت ہے۔ اردو میں یہ لفظ فارسی زبان سے داخل ہوا ہے۔[1]

مثالیں

[ترمیم]
  • ڈاکوؤں نے محلہ لوٹ لیا اور پولیس اہل کار خوابِ خرگوش میں مصروف تھے۔
  • سب مشکلات غریبوں کے لیے ہیں۔ ارباب مجاز اور امیر لوگوں پر تو خواب خرگوش طاری رہتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]