خوان رودریگیز کابریو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خوان رودریگیز کابریو
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہسپانوی میں: Juan Rodríguez Cabrillo ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ پیدائش سنہ 1497ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 جنوری 1543ء (45–46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تاج قشتالہ [2]
مملکت پرتگال   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مہم جو   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خوان رودریگیز کابریو (انگریزی: Juan Rodríguez Cabrillo) ((پرتگالی: João Rodrigues Cabrilho)‏; 1497[3] – جنوری 3, 1543) ایک آئبیریائی بحری مہم جو تھا جو سلطنت ہسپانیہ کی جانب سے شمالی امریکا کے مغربی ساحل کی تحقیقات کے لیے مشہور تھا۔ وہ پہلا یورپی تھا جس نے موجودہ کیلیفورنیا کی سیر کی، 1542-1543ء میں نیا ہسپانیہ (جدید میکسیکو) سے اپنے سفر پر کیلیفورنیا کے ساحل کے ساتھ ساتھ نیویگیٹ کیا۔ [4]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/14612/juan-rodriguez-cabrillo — عنوان : Diccionario biográfico español
  2. عنوان : Diccionario biográfico español
  3. Kramer, Wendy, 2018, El español que exploró California: Juan Rodríguez Cabrillo (c. 1497–1543): De Palma del Río a Guatemala۔ Editorial Córdoba, Esp.
  4. "Juan Rodriguez Cabrillo (c. 1498–1543)"