خودنگارش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

خودنگارش (اور خود نگارش) (autograph)، ایسی دستاویز جو اپنے ہی مصنف کی لکھائی میں تحریر ہو.

یعنی جب کوئی مصنف اپنی ہی ہاتھ (کی لکھائی) سے کوئی دستاویز (یا کتاب) تحریر کرتا ہے تو اُسے خودنگارش کہاجاتا ہے.

مزید دیکھئے[ترمیم]