خونی اتوار
Appearance
بلڈ ی سنڈے۔ برطانوی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن۔ تیس مارچ انیس سو بہّتر کو آئر لینڈ کے دوسرے بڑے شہر لنڈنڈیری میں شہری حقوق کے لیے مارچ کرنے والوں پر برطانوی پیراٹروپر، نیم فوجیوں کی فائرنگ سے تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں چودہ دیگر افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک بعد میں ہلاک ہو گیا۔ جون 2010 میں برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے سیویلی رپورٹ کے وساطت سے پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ کہ ’بلڈّ ی سنڈے‘ کی ہلاکتیں غیر منصفانہ تھیں اور ان کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نے اس واقعہ کے اڑتالیس سال بعد برطانوی حکومت کی طرف سے معذرت کی ۔
![]() |
ویکی ذخائر پر خونی اتوار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1972ء کے تنازعات
- 1972ء میں قتل عام
- تاریخ مملکت متحدہ
- جنوری 1972ء کی سرگرمیاں
- مملکت متحدہ
- ڈیری میں بیسویں صدی
- مملکت متحدہ میں تعسفات انسانی حقوق
- 1972ء میں خون ریزیاں
- 1972ء کے جرائم
- مملکت متحدہ میں سیاسی استبداد
- مملکت متحدہ 1972ء کے قتل
- اتوار
- خون ریزی
- حکومتی رپورٹس
- جدید تاریخ آئرلینڈ
- مملکت متحدہ میں احتجاجات
- مملکت متحدہ میں قتل عام
- کاؤنٹی لنڈنڈیری
- تاریخ شمالی آئرلینڈ
- 1972ء میں سیاست
- مملکت متحدہ میں 1972ء
- مملکت متحدہ میں 1970ء کی دہائی
- یورپ میں 1972ء
- برطانوی فوج
- شمالی آئرستان میں جرائم