دائرہ عظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دائرہ عظمیٰ سے رجوع مکرر)

دائرہ عظیم(انگریزی: Great Circle) وہ دائرہ ہے جس کا مستوی کسی کرہ کے مرکز میں سے گزرتا ہو۔