دایہ گری
Appearance
دایہ گری سے مراد حاملہ عورتوں کی دیکھ ریکھ اور خاص طور پر وضع حمل کا کام انجام دینا۔ اس پیشے کو انگریزی میں Midwifery کا نام دیا گیا ہے۔
بھارت، افریقا اور کئی ترقی پزیر ممالک میں تربیت یافتہ دایاؤں کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہر سال کئی ہزار نومولود پیدا ہوتے ہی مرجاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]خارجی روابط
[ترمیم]- برطانیہ میں 8 ماہ کی حاملہ عورتوں میں ورزش اورحفظان صحت کا بڑھتا رجحانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ goodchinabrand.com (Error: unknown archive URL)