درمائلت (اطلاعاتی نظریہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اصطلاح term

اطلاعات
لاتیقن
درمائلت

Information
uncertainty
entropy

اطلاعاتی نظریات میں کسی تصادفی متغیر کی درمائلت اس سے وابستہ لاتیقن کو ناپتی ہوتی ہے۔

تعریف[ترمیم]

کسی متفرد تصادفی متغیر X جو ممکنہ اقدار \{x_1, x_2, \cdots, x_n \} لے سکے، کی اطلاعاتی درمائلت H(X)، یوں تعریف ہوتی ہے

H(X)  =  \operatorname{E}(I(X)) = -\sum_{i=1}^n {p(x_i) \log_2 p(x_i)}

جہاں

I(X) تصادفی متغیر X کا اطلاعاتی متن ہے، جو خود بھی تصادفی متغیر ہے
E(X) تصادفی متغیر X کا متوقع قدر دالہ ہے
p(xi) = Pr(X = xi) تصادفی متغیر X کی "احتمال کمیت دالہ" ہے
لاگرتھم کی اساس 2 ہے، اور 0 \,\log 0 = 0


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات