درود اکمل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
درود اکمل
Darood Akmal
سرورق
مصنفسید عبد الودود شاہ
ملکپاکستان
زبانعربی،اردو
صنفدرود و سلام
ناشردی پرنٹنگ پوائنٹ لاہور
صفحات580

درود اکمل سلسلہ مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات کی ایک کڑی جس کا نام درود اکمل رکھا گیا۔

مصنف[ترمیم]

یہ سید عبد الودود شاہ کی درود و سلام کی کتابوں میں سےنئی کتاب ہے۔

تفصیل[ترمیم]

اصل کتاب عربی میں جس میں 780 تعلیمات 2000 اسماء مبارکہ 2000 معجزات و صفات اور2000 اسماء صحابہ پر مشتمل درود شریف جمع کرکے ایک جلد میں چھاپ دئیے گئے ہیں

دیگر تصنیفات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]