مندرجات کا رخ کریں

درود و سلام کی نادر کتب کا انسائیکلوپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
درود و سلام کی نادر کتب کا انسائیکلوپیڈیا
مصنفڈاکٹر محمد ذیشان انجم قادری
اصل عنواندرود و سلام کی219 نادر کتب کا انسائیکلوپیڈیا
ملکپاکستان
زباناُردوعربی
موضوعدرود و سلام کی219 نایاب و نادر کتابیں یکجا کرنا جن تک عام لوگوں کی رسائی نہیں
صنفمجموعہ درود و سلام
ناشرالمکتبۃ القادریہ، واہ کینٹ۔ پاکستان 00923335187573
تاریخ اشاعت
2014ء
طرز طباعتآرٹ پیپر، رنگین چھپائی مجلد
صفحات21 جلدیں، 16682 تقریباً

درود و سلام کی نادر کتب کا انسائیکلوپیڈیا درود و سلام کی نادر و نایاب کتابوں کا اولین مجموعہ ہے۔

پورا نام

[ترمیم]

درود و سلام کے اس انسائیکلوپیڈیا کا مکمل نام الموسوعۃ المسمی بہ سر اللہ الاعظم فی الصلاۃ والسلام علیٰ سیدنا ومولانا محمد خیرالانام

محقق و مرتب

[ترمیم]

انسائیکلوپیڈیا کے محقق و مرتب ڈاکٹر محمد ذیشان انجم قادری ہیں جن کا تعلق المکتبۃ القادریہ واہ ماڈل ٹاؤن واہ کینٹ پاکستان سے ہے جو دنیا بھر سے درود و سلام کی نادر کتابیں اکٹھی کر کے شائع کر رہے ہیں۔ الحمد للہ اس انسائیکلوپیڈیا کو پاکستان و بیرون ملک کے بڑے کتب خانوں میں مفت تقسیم کر چکے ہیں۔

آغاز

[ترمیم]

درود و سلام کا اولین و نادر مجموعے کا آغاز سال 1435ھ بمطابق 2014ء عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر کیا گیا جس میں 40 نادر کتب سے صیغہ ہائے درود و سلام کو اکٹھا کرکے 2300 صفحات پر مشتمل دو ضخیم جلدوں میں شائع کیا جو انتہائی خوبصورت و دلکش انداز میں رنگین نادر تصاویر سے بھی مزین ہے ان تصاویر میں مشائخ متقدمین کے مزارات مبارکہ بھی شامل ہیں اب اس انسائیکلوپیڈیا میں مزید کتب شامل ہو رہی ہیں جو طباعت کے مراحل سے گذر رہا ہے جس سے کتابوں کی تعداد 219 ہو جائے گی۔

تقسیم

[ترمیم]

درود و سلام کے اس عظیم و ضخیم انسائیکلوپیڈیا کے چند نسخے وطن عزیز اور بیرون ملک عشاقان درود و سلام کو بلا ہدیہ تقسیم کیے گئے ہیں جن میں شیخ عبد القادر جیلانی کی مشہور زمانہ لائبریری مکتبہ المدرسۃ القادریہ، مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ الجزائر، المغرب (Maracco)ترکی، ایران، عرب امارات اور تیونس کی اعلیٰ و مقتدر شخصیات کو بطور تحفہ بھیجا جا چکا ہے۔

خصوصیت

[ترمیم]

انسائیکلوپیڈیا میں 219 نادر کتب موجود ہیں اکثر کتب ایسی ہیں جن کے ناموں سے بھی شاید چند لوگ ہی واقف ہیں ان کتب میں موجود ہر صیغہ درود و سلام ایک وسیع پس منظر رکھتا ہے اوراسرار و رموز کے خزانوں سے لبریز ہے

اسماء کتب و مصنفین

[ترمیم]

ان نادر کتب کے اسمائے مبارکہ اور ان کے مصنفین کے نام کچھ اس طرح سے ہیں:

  1. الکنوز المحمدیہ لرؤیۃ خیر البریہ۔، السید تیسیر محمد یوسف الحسنی السمھودی
  2. الصلوات المدنیہ علی صاحب الطلعۃ البھیۃ۔ابو الزہراء اویس بن عبد اللہ المجتبی الحسنی
  3. مفرح القلوب و مفرج الکروب۔السید محمد عبد السلام المشہور بہ سیدی امان بوستۃ
  4. ورفعنا لک ذکرک۔افتخار احمد حافظ قادری
  5. جالیۃ الاکدار والسیف البتار فی الصلاۃ علی المختار۔الشیخ خالد بن احمد بن حسین الشافعی
  6. ورد الجیوب فی الصلاۃ علی الحبیب المحبوب۔الشیخ الجزولی
  7. اغاثۃ القلب اللاھی بالصلاۃ علی اکرم رسل اللہ۔ الشریف محمد حمزہ بن علی بن المنتصر الکتانی
  8. وسیلۃ الولد الملھوف الی جدہ الرحیم العطوف۔قطب الولایۃ العارف باللہ سیدی احمد الدردیر
  9. صلوات النبویہ۔ سیدی محی الدین بن العربی
  10. النفخات النورانیہ فی الصلاۃ علی خیر البریہ۔سیدی محی الدین بن العربی
  11. الفتح المبین فی الصلاۃ و السلام علی سید المرسلین۔ الشیخ احمد سعد اللہ العقاد
  12. سر الاسرار فی ذکر الصلاۃ علی النبی المختار۔القطب الشیخ احمد الطیب بن البشیر
  13. الصلوات علی النبی وھی مناھل الاشواق علی حبیب الخلق والخلاق۔محمد اسماعیل ابراہیم
  14. کنوز الاسرار فی الصلاۃ والسلام علیٰ النبی المختار۔ العارف باللہ تعالی عبد اللہ بن محمد الھارو شی
  15. انوار الحق فی الصلاۃ علیٰ سید الخلق۔ العارف باللہ تعالی الشیخ عبدالمقصود محمد سالم
  16. دلائل الخیرات وشوارق الانوار ی ذکر الصلاۃ والسلام علی النبی المختار۔ سیدی محمد بن سلمان الجزولی شاذلی
  17. صفوۃ الدلائل فی الصلاۃ والسلام علی سیدا لا واخر والاوائل۔ الشیخ العلامہ محمد عمیر الاحسائی
  18. عین البرکات فی الف معجزات۔ اسلم ن اشرف الچرخی الکشمیری
  19. فتح الرسول۔ القطب الربانی العارف الصمدانی السید محمد عثمان المیرغنی
  20. خزینۃ البرکات فی الصلاۃ علی النبی الغفار۔ عبد الغفار
  21. الدر الفائق فی الصلاۃ علی اشرف الخلائق۔مصطفٰی کمال الدین الصدیقی البکری
  22. الصلات البریہ فی الصلاۃعلی خیر البریہ۔ مصطفٰی کمال الدین الصدیقی البکری
  23. الصلوات الھامعہ بمحبۃ الخلفآءِ الجامعہ۔مصطفٰی کمال الدین الصدیقی البکری
  24. الصلوات الالفیہ فی الکمالات المحمدیہ۔ القاضی الشیخ یوسف بن اسماعیل النبھانی
  25. افضل الصلوات علیٰ سید السادات۔ القاضی الشیخ یوسف بن اسماعیل النبہانی
  26. سعادۃ الدارین فی الصلاۃ علی سید الکونین۔القاضی الشیخ یوسف بن اسماعیل النبھانی
  27. صلوات الثناء علی سید الانبیاء۔القاضی الشیخ یوسف بن اسماعیل النبھانی
  28. جامع الصلوات و مجمع السعادات فی الصلوات علی سید السادات۔ القاضی الشیخ یوسف بن اسماعیل النبھانی
  29. الکنوز المحمدیہ فی الصلاۃ علی خیر البریہ۔السید تیسیر محمد یوسف الحسنی السمھودی
  30. نفح الطیب فی الصلاۃ علی النبی الحبیب۔ سیدی المختار الکنتی
  31. فتوح الجوارح المسمی بہ ادل الخیرات فی الصلاۃ علی سید الکائنات۔ شیخ ابی الفیضمحمد عبد الکبیر الکتانی
  32. کنز فی الصلاۃ والسلام علی سیدنا و مولانا شفیع الانام المسمیٰ بہ خزینہ درود و سلام۔افتخار احمد حافظ قادری
  33. مجمع اللطائف العرشیہ فی الصلاۃ الحبشیۃعلی یتیمۃ عقد علی جواہر القرشیۃ۔الامام الحبیب علی محمد حسین الحبشی
  34. اوائل الخیرات۔ محمد عبد الغفور خان نامی
  35. النجوم الزواھر فی الصلاۃ والسلام علی سید الاوائل والاواخر۔الشیخ موسیٰ علی الشرقاوی الشافعی الخلوتی
  36. غنیۃ العبد المنیب فی التوسل بالصلاۃ علی النبی الحبیب۔الشیخ الدکتور عاصم ابراھیم الکیالیالشاذلی الدرقاوی
  37. ادل الخیرات فی الصلاۃ والسلام علی سیدالسادات۔الشیخ اسماعیل الایدبخکلی المدنی
  38. التفکر والاعتبار فی فضل الصلاۃ والسلام علی سیدنا ومولانامحمد النبی المختار۔سیدی احمد بن ثابت المغربی
  39. تنبیہ الانام فی بیان علو مقام نبینا علیہ الصلاۃ والسلام
  40. القول البدیع فی الصلاۃ علی الحبیب الشفیع۔الحافظ شمس الدین عبد الرحمن السخاوی الشرقاوی
  41. السفر الاول۔سیدی محمد المعطی الشرقاوی
  42. الاسراء و المعراج۔ سیدی محمد المعطی الشرقاوی
  43. اخبار بیت المقدس و احادیث الصخرۃ۔سیدی محمد المعطی الشرقاوی
  44. سفر العرش المعنوی۔}سیدی محمد المعطی الشرقاوی
  45. المعراج الحسی }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  46. سفر التشوق الی الحج و ذکر فضائل مکۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  47. سفر التشوق الی الرؤیۃ و الزیارۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  48. سفر الزیارۃ بعد الحج }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  49. سفر الزیارۃ فی سائر الشھور }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  50. صلوات جلیلۃ مشتملۃ علی تعداد المراحل و المنازل }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  51. آثار الرسول المبارکۃ و خصائصہ الجسام و سیرہ و شمائلہ ﷺ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  52. فی ذکر اخلاقہ الزکیۃ ﷺ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  53. السفر الثانی من الشمائل (بعض سیرتہ الطیبۃ و معجزاتہ) }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  54. سفر من الدخیرۃ فی مولد النبی ﷺ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  55. اشجار جلیلۃ سنیۃ متفرعۃ عن ذاتہ الاحمدیۃ ﷺ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  56. خلق الذات المحمدیۃ ﷺ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  57. محاسن الذات المحمدیۃ و حسن الاعضائ الطاھرۃ ﷺ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  58. التوسل بمحاسن النبی و بحرمۃ الہ ﷺ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  59. محمد بحر عین الحقیقۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  60. بحور الکمالات المحمدیۃ ﷺ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  61. محمد طائر بستان الکمالات و ذکر سدرۃ المنتھی }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  62. بساتین النوافح الالھیۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  63. فضائل الاعمال }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  64. سفر العبودیۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  65. سفر الوفاۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  66. فضائل مولاتنا فاطمۃ الزھرائ و ذکر محراب الارواح }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  67. مناقب الخلفائ الاربعۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  68. مناقب العشرۃ المبشرین بالجنۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  69. ذکر اصحابہ و اثاثہ و وقائع من سیرتہ مردوفا بالحدیث عن نعالہ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  70. التقرب بالصلاۃ علی النبی المختار ﷺ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  71. التوسل بالصلاۃ علی النبی ﷺ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  72. الصلاۃ علی النبی علی اسرار الحروف }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  73. الصلاۃ تعظیما لحقہ ﷺ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  74. صلوات فی المدح و الشمائل }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  75. صلوات مستمدۃ من شجرۃ التوحید }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  76. الاعداد المتضمنۃ لمعانی اذکار الصلوات }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  77. فضائل التسبیح و التھلیل و التکبیر }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  78. اعداد الصلوات علی النبی و اسرارھا }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  79. سفر الفتوحات الربانیۃ من الایات القرانیۃ علی القلوب النورانیۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  80. کتاب الاذکار }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  81. اسرار معانی حروف بسم اللہ و ما تشیر الیہ من فضائلہ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  82. صلوات مؤیدۃ بنور سید الوجود }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  83. صلوات مستوحالۃ من تفسیر اشاری لبعض السور فی اواخر حزب سبح }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  84. تفسیر سورۃ النور }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  85. حقیقۃ الطینۃ الادمیۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  86. تفضیل الطینۃ الادمیۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  87. مدح اللیل و النھار لما جائ بہما من الاقسامات الالھیۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  88. اوصاف الاولیائ و مناقبہم }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  89. ذکر فضائل الاولیائ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  90. صلوات منسوبۃ لبعض الائمۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  91. کتاب المیزان و الجنۃ و النار }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  92. التذکرۃ باھوال یوم القیامۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  93. الشفاعۃ و الورود علی الحوض و دخول الجنۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  94. الفزع الی الدائرۃ المصطفویۃ }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  95. طلب المدود الامداد }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  96. سفر الاحزاب }سیدی محمد المعطی الشرقاوی{
  97. بشائر الخیرات }للشیخ عبد القادر الجیلانی الحسنی و الحسینی{
  98. الصلوات الکنھیۃ }الشیخ محمد شریف الحسنی قدس اللہ سرہ{
  99. مفاتح الخیر و الرحمۃ فی الصلاۃ علی سید الامۃ }محمد بن محمد بن عبد اللہ{
  100. الصلاۃ علی خیر البریۃ لکسب البرکات النورانیۃ }عدنان توفیق یاسین{
  101. الصلاۃ علی خیر البریۃ بحسب الحروف الابجدیۃ }عدنان توفیق یاسین{
  102. الفتح الرحمانی فی ذکر الصلاۃ علی اشرف النوع الانسانی ﷺ }ابو عبد اللہ ھاشم عبد العزیز الاشعری الھرری{
  103. کشف الحجاب و اماطۃ النقاب }ابو الحسن جلال الدین الحاج المدنی{
  104. الصلوات لجلیلہ علی اشرف الخلق حبیبہ و خلیلہ }سیدی حسن محمود برکات{
  105. استجلاب الفیوضات من منشی ئ المخلوقات فی الصلاۃ و السلام علی دلیل الخیرات و انموذج الکمالات }الشیخ ابی الفیض مولانا محمد الکتانی الادریسی{
  106. الفتوحات الاوحدیۃ و المنحات الاحمدیۃ فی الصلاۃ علی الذات المحمدیۃ اللطیفۃ الاحدیۃ }الشیخ احمد بن محمد الحضیری{
  107. مفتاح الاسرار فی ما یتعلق بالصلاۃ علی سید الابرار ﷺ }سیدی محمد بن ادریس الدباغ{
  108. الفیض السنی فی الصلاۃ علی سیدنا النبی ﷺ }الشیخ فراج یعقوب{
  109. الصلاۃ المحمدیۃ الغوثیۃ }سید ابو الحسن احمد نوری{
  110. البرکات المدنیۃ فی الصلوات و التسلیمات النبویۃ ﷺ }جلال الدین احمد الرواوی الامانی{
  111. جواھر الصلوات }حضرت مولانا عبد الغفار نامی{
  112. عظائم الصلوات و التسلیمات و الجزیات علی المختار خیر البریات ﷺ }السید عز الدین بن محمد حیدر کردی الھاشمی اصلا و الجیلانی نسبا{
  113. المنح الربانیۃ بالصلاۃ علی خیر البریۃ ﷺ }محمد بن عبادۃ بن صالح بن حسنین بن بری الحسینی العدوی{
  114. الصلوات البدریۃ و الدعوات الانوریۃ }محمد عبد الغفار بن فیض محمد{
  115. الکواکب الدریۃ فی الصلاۃ علی خیر البریۃ ﷺ }الشیخ ابو بکر الطاہر المھدی التجانی{
  116. صلوات المحبین علی حبیب رب العالمین ﷺ }احمد عبد الجواد{
  117. الصلوات الجعفریۃ }الشیخ صالح الجعفری رضی اللہ عنہ{
  118. کشف الغمۃ بدعائ القران و السنۃ و الصلاۃ علی سید الامۃ ﷺ }حنفی محمود حلوانی{
  119. اللولو المنثور فی مدح ذات النور ﷺ }عبد المنعم بن محمد بن ادریس بنعمور الفاسی المغربی{
  120. الصلوات النورانیۃ بالاسمائ الشریفۃ لخیر البریۃ ﷺ }نھال السقا{
  121. الفیوضات النبویۃ فی الصلاۃ علی خیر البریۃ ﷺ }نھال السقا{
  122. ذریعۃ الوصول الی جناب الرسول ﷺ }مخدوم محمد ہاشم تتوی{
  123. مشکوۃ الصلوات }الحاج سلاح الدین محمد الیاس البرنی{
  124. الصلوات العالیۃ فی الایام التالیۃ }الشیخ عبد الحق بن سیف الدین محدث دہلوی{
  125. عناصر الخیرات }مولانا حاجی حکیم محمد ناصر علی اروی{
  126. مصباح الظلام فی الصلاۃ و السلام علی خیر الانام ﷺ }سیدی علی نور الدین الشونی{
  127. الادعیۃ و الصلوات }السید محمد ماضی ابو العزائم{
  128. صلوات علی النبی ﷺ }عبد الغنی بن محمد الشہیر بابن الھبراء{
  129. منتخب الصلوات علی خیر البریات ﷺ }علی بن محمد بن حسین بن عبد اللہ الحبشی{
  130. الصلوات الحجیریۃ علی سیدنا و مولانا محمد خیر البریۃ ﷺ }فتحی بن سعید بن عمر بن احمد بن خلیل الحجیری الشاذلی{
  131. حفۃ الابرار فی الصلاۃ علی النبی المختار ﷺ }عبد اللہ بن علوی الحداد الحسینی الحضرمی السنی{
  132. نفحات المدینۃ المنورۃ فی الصلاۃ علی سید الدنیا و الاخرۃ ﷺ }نہال السقا{
  133. الحزب المقبول فی تحیات اللہ و صلوات الرسول ﷺ }ابو الحامد محمد عبد الحمید انصاری حنفی قادری{
  134. المحامد العونیۃ فی الصلاۃ علی خیر البریۃ من اوراد الطریقۃ الخلوتیۃ العونیۃ العیونیۃ }محمود افندی عونی{
  135. فیض الرحمات فی حضرۃ سید السادات ﷺ }نہال السقا{
  136. نسمات الوصال فی حضرۃ زین الرجال ﷺ }نہال السقا{
  137. صلوات للشیخ شھاب الدین احمد ابن سلامہ القلیونی }شہاب الدین احمد ابن سلامہ القلیونی{
  138. المنحۃ السنیۃ }حامد بن علوی بن طاھر الحداد{
  139. الخمسمائۃ صلاۃ علی النبی ﷺ }ابو عبد اللہ محمد بن ابو الفضل قاسم الرصاع الانصاری{
  140. سراج المحبین فی الصلاۃ و السلام علی امام العالمین ﷺ }عادل الناظوری لیبیا بنغازی{
  141. دلائل الحسنات فی حل المشکلات }شیخ سید محمد معروف بابن مصطفی البرزنجی{
  142. المتمم بامر النبی المعظم ﷺ }ناصر الدین بن عبد اللطیف بن ناصر الدین بن الخطیب{
  143. فِيْ نُوْرِہٖ وَ ظُھُوْرِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  144. فِيْ صَلَاتِہٖ وَ سَلَامِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  145. فِيْ بَدَنِہٖ وَ اَعْضَاۗئِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  146. فِيْ لِبَاسِہٖ وَ مَلْبَسِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  147. فِيْ نَسَبِہٖ وَ حَسَبِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  148. فِيْ شَرَفِہٖ وَ شَرَافَتِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  149. فِيْٓ اَسْمَاۗئِہٖ وَ صِفَاتِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  150. فِيْ سِیَادَتِہٖ وَ سَیِّدِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  151. فِيْ تَحْمِیْدِہٖ وَ تَمْجِیْدِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  152. فِيْٓ اَسْرَاۗئِہٖ وَ مِعْرَاجِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  153. فِيْ تَھْلِیْلِہٖ وَ تَسْبِیْحِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  154. فِيْ حِلْمِہٖ وَ حُلْمِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  155. فِيْ دُعَاۗئِہٖ وَ اِلْتِجَاۗئِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  156. فِيْ قَالِہٖ وَ مَقَالِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  157. فِيْ نُبُوَّتِہٖ وَ رِسَالَتِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  158. فِيْ عَظْمَتِہٖ وَ عِزَّتِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  159. فِيْ شَفَاعَتِہٖ وَ وَسِیْلَتِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  160. فِيْ قَدْرِہٖ وَ اِقْتِدَارِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  161. فِيْٓ اٰیَاتِہٖ وَ بَشَارَاتِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  162. فِيْ حُبِّہٖ وَ مَحْبُوْبِیَّتِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  163. فِيْ عِلْمِہٖ وَ عِلْمِ غَیْبِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  164. فِيْ مُعْجِزَاتِہٖ وَ خَوَارِقَاتِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  165. فِيْ دَعْوَاتِہٖ بِتَوَسُّلِ صَلَوَاتِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  166. فِيْٓ اَوَامِرِہٖ وَ نَوَاھِیْہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  167. فِيْ شُھُوْدِہٖ وَ مَشْھُوْدِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  168. فِيْ خَلْقِہٖ وَ اَخْلَاقِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  169. فِيْ قُرْبِہٖ وَ قُرْبَتِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  170. فِيْ وَصْلِہٖ وَ مَعِیَّتِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی {
  171. فِيْ لِوَاۗئِ حَمْدِہٖ وَ مَقَامِ مَحْمُوْدِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی{
  172. فِيْ خَیْرِ خَلْقِہٖ وَ خَیْرِ اُمَّتِہٖ ﷺ }حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن چھوہروی
  173. - ہٰذِہِ الصَّلَاۃُ الْوَصْفِیَّۃُ الْعَظِیْمَۃُ الْجَلِیْلَۃُ الْعَالِیَۃُ سیدِ طائفۂ صوفیہ حضرت جنید بغدادی رضی اللہ تعالی عنہ وارضاہ عنا
  174. اَلصَّلَاۃُ الْوُسْطٰی پیران پیر، حضور غوث الاعظم، غوث صمدانی، قطب ربّانی، محبوب سبحانی، قندیل نورانی، شھباز لا مکانی، شیخ میراں، سید شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی قدس سرہ النورانی،
  175. صَلَاۃُ اِکْسِیْرِ اَعْظَمْ پیران پیر، حضور غوث الاعظم، غوث صمدانی، قطب ربّانی، محبوب سبحانی، قندیل نورانی، شھباز لا مکانی، شیخ میراں، سید شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی قدس سرہ النورانی،
  176. اَلصَّلَاۃُ النُّعُوْتِیَّۃُ پیران پیر، حضور غوث الاعظم، غوث صمدانی، قطب ربّانی، محبوب سبحانی، قندیل نورانی، شھباز لا مکانی، شیخ میراں، سید شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی قدس سرہ النورانی،
  177. فِعْلُ الْخَیْرَاتِ پیران پیر، حضور غوث الاعظم، غوث صمدانی، قطب ربّانی، محبوب سبحانی، قندیل نورانی، شھباز لا مکانی، شیخ میراں، سید شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی قدس سرہ النورانی،
  178. شِفَآءُ الْاَمْرَاضِ العارف باللہ خواجہ محمد باقی باللہ الدھلوی النقشبندی قدس اللہ روحہ و نور مرقدہ
  179. اَلصَّلَاۃُ النَّامِیَۃُ قطب زماں جناب حضرت مولانا فخر الدین فخر جہاں چشتی دہلوی قدس سرہ العزیز
  180. دُرُوْدْ صَدْ ہَزَارِیْ قطب زماں جناب حضرت مولانا فخر الدین فخر جہاں چشتی دہلوی قدس سرہ العزیز
  181. فَضْلُ الصَّلَوَاتِ الْعَشَرِ ابو قاسم جنید الیمانی
  182. اَلصَّلَاۃُ الْمُحَمَّدِیَّۃُ مولانا محمد حسن خان
  183. صَلَاۃُ الْمُلْہَمَۃِ حضرت سید ادم بنوری
  184. صَلَاۃُ الْمُبَشَّرِ بِالْقَبُوْلِ مولانا الحاج شاہ محمد ارتضی علی خان صفوی قدس سرہ
  185. صَلَاۃُ الْحُسْنٰی عَدَدَ اَسْمَآءِ اللّٰہِ تَعَالَی الْحُسْنٰی محمد احسن بن محمد محسن الحسینی
  186. نَوَافِحُ اَسْحَارٍ وَّ صَلَوَاتُ ذَوَاتِ اَقْدَارٍ فِیْ تَضْمِیْنِ قَصِیْدِ اَبِیْ عَبْدِ اللّٰہِ الْعَطَّارِ ھشام بن محمد حیجر العثامنی
  187. اَلصَّلَوَاتُ الْمُحَمَّدِیَّۃُ وَ الدَّعَوَاتُ الْقَلْبِیَّۃُ بِالْاٰیَاتِ الْقُرْاٰنِیَّۃِ وَ الْمُسَمّٰی بِـ صَلَوَاتُ الْقَلْبِ لِنَوَالِ الْقُرْبِ مِنَ الْحَبِیْبِ الْمُصْطَفٰی سَیِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ عَلٰٓی اٰلِہٖ وَ سَلَّمَ خالد عبد الفتاح ابو عوف
  188. یَاقُوْتَۃُ الْمُحْتَاجِ فِی الصَّلَاۃِ عَلٰی صَاحِبِ الْمِعْرَاجِ ﷺ الولی الکبیر و العارف الشھیر سیدی محمد ابن العربی الدمراوی صاحب الشیخ التجانی رضی اللہ تعالی عنہ
  189. نَتَآئِجُ السَّفَرِ فِی الصَّلَاۃِ عَلٰی سَیِّدِ الْبَشَرِ ﷺ العارف باللہ الشیخ غبریم ابن السید محمد غانم
  190. سُقْیَا الْمَحَبَّۃِ بِالصَّلَاۃِ عَلٰی سَیِّدِ الْاَحِبَّۃِ ﷺ نہال السقا
  191. نَسَآئِمُ الْحُبِّ فِیْ حَضْرَۃِ مَنْ سَکَنَ الْقَلْبَ ﷺ نہال السقا
  192. -فُتُوْحَاتُ الرَّحْمٰنِ فِی الصَّلَاۃِ عَلٰی سَیِّدِ الْاَکْوَانِ ﷺ نہال السقا
  193. اَلتَّجَلِّی الْاَکْبَرُ فِی الصَّلَاۃِ عَلٰی صَاحِبِ الْکَوْثَرِ ﷺ نہال السقا
  194. اَلدُّرُ الْمَنْثُوْرُ فِی الصَّلَاۃِ عَلٰی کَامِلِ النُّوْرِ ﷺ نہال السقا
  195. خُلَاصَۃُ الْجَمَالِ فِی الصَّلَاۃِ عَلٰی زَیْنِ الرِّجَالِ ﷺ نہال السقا
  196. نَفْحَاتُ الرِّضْوَانِ فِی الصَّلَاۃِ الْحَبِیْبِ الْعَدْنَانِ ﷺ نہال السقا
  197. اَلصَّلَوَاتُ الْیُسْرِیَّۃُ عَلٰی خَیْرِ الْبَرِیَّۃِ ﷺ وَ شَرْحُھَا بِصَلَوَاتِ الْاَسْمَآءِ الْحُسْنٰی یسری رشدی السید جبر الحسنی
  198. اَلْفَوَاحُ فِی الصَّلَاۃِ عَلٰی سَیِّدِ اَھْلِ الْفَلَاحِ ﷺ یوسف الزاھری
  199. اَکْمَلُ الصَّلَوَاتِ عَلٰی سَیِّدِ الْکَآئِنَاتِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّمَ السید محمد ماضی ابو العزائم
  200. زَادُ الْمُقَرَّبِیْنَ فِی الصَّلَوَاتِ الْاَرْبَعِمِائَۃِ وَ الْاَرْبَعِیْنَ فِی الْمَجَالِسِ الْاَرْبَعِیْنَ سعید ابو الاسعاد
  201. صَلَاۃُ الْوِصَالِ پیران پیر، حضور غوث الاعظم، غوث صمدانی، قطب ربّانی، محبوب سبحانی، قندیل نورانی، شھباز لا مکانی، شیخ میراں، سید شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی قدس سرہ النورانی،
  202. صَلَاۃُ کِبْرِیْتِ اَحْمَرْ ﷺ پیران پیر، حضور غوث الاعظم، غوث صمدانی، قطب ربّانی، محبوب سبحانی، قندیل نورانی، شھباز لا مکانی، شیخ میراں، سید شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی قدس سرہ النورانی،
  203. اَلصَّلَاۃُ الْکَوْثَرُ پیران پیر، حضور غوث الاعظم، غوث صمدانی، قطب ربّانی، محبوب سبحانی، قندیل نورانی، شھباز لا مکانی، شیخ میراں، سید شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی قدس سرہ النورانی،
  204. صَلَاۃُ الْکُبْرٰی پیران پیر، حضور غوث الاعظم، غوث صمدانی، قطب ربّانی، محبوب سبحانی، قندیل نورانی، شھباز لا مکانی، شیخ میراں، سید شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی قدس سرہ النورانی،
  205. اَلصَّلَاۃُ الزَّکِیُّ فِیْ حِلْیَۃِ النَّبِیِّ الْعَرَبِیِّ ﷺ قطب العالم حضرت میراں سید عبد الوھاب الحسنی الحاری قدس سرہ
  206. صَلَاۃُ نَیْلِ الْھِبَاتِ فِی الصَّلَاۃِ وَ السَّلَامِ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ نَّبِیِّ الْمَکْرُمَاتِ ﷺ مصعب ابراھیم الحاج محمد
  207. اَلنَّفْحَۃُ الْعَنْبَرِیَّۃُ فِی الصَّلَوَاتِ عَلٰی خَیْرِ الْبَرِیَّۃِ ﷺ الامام العلامۃ الحبیب محمد بن ھادی بن حسن السقاف
  208. اَلصَّلَاۃُ الْاِمْدَادِیَّۃُ بِذِکْرِ الشَّمَاۗئِلِ الْمُحَمَّدِیَّۃِ ﷺ فرید بن علی بن عبد اللہ الباجی الاشعری المالکی المحمدی التونسی
  209. حِزْبُ الْاُسْبُوْعِ مِنَ الصَّلَاۃِ عَلَی النَّبِیِّ ﷺ العلامۃ السید لزاھد احمد بن زین الحبشی العلوی الحضرمی (۱۰۶۹ - ۱۱۴۵ھ)
  210. اَلصَّلَوَاتُ الْکَنْزِیَّۃُ مِنْ نُّوْرِ خَیْرِ الْبَرِیَّۃِ ﷺ الامام السید احمد ابو الحسن الجعفری
  211. نُوْرُ الْاَنْوَارِ فِی الصَّلَاۃِ عَلَی النَّبِیِّ الْمُخْتَارِ ﷺ الامام القطب العارف باللہ تعالی سیدنا السید محمد عثمان المیرغنی
  212. جَوْھَرُ الْمَتِیْنِ فِی الصَّلَاۃِ عَلٰٓی اَشْرَفِ الْمُرْسَلِیْنَ ﷺ العلامۃ ابو النعیم الشیخ رضوان بن العدل الجزری الشافعی الاشعری الخلوتی الشاذلی
  213. نَشْوَۃُ رَاحِ الْوَصْلِ فِی الصَّلَاۃِ عَلٰی مَظْھَرِ الْفَضْلِ ﷺ الراجی عفو مولاہ اللطیف خدیم الجناب النبوی الضعیف عبد الکریم بقاش الادریسی الحسنی
  214. اَلْفُتُوْحَاتُ الْعَرْشِیَّۃُ فِیْ صَلَوَاتِ الْحَبْشِیَّۃِ عَلٰی خَیْرِ الْبَرِیَّۃِ ﷺ علی بن محمد بن حسین الحبشی
  215. اَلصَّلَاۃُ الْفَاخِرَۃُ بِالْاَحَادِیْثِ الْمُتَوَاتِرَۃِ العلامۃ حامد بن علی العمادی الحنفی المفتی بدمشق صاحب الفتاوی الحامدیۃ
  216. صَلَوَاتُ الْفَتْحِ الرَّبَّانِیِّ عبد السلام الاسمر عبد الرحمن سالم الحضیری
  217. شِفَاۗئُ الْقُلُوْبِ فِی الصَّلَاۃِ عَلَی الْحَبِیْبِ الْمَحْبُوْبِ ﷺ الشیخ محمد ابو الھدی الیعفوبی الحسنی الادریسی
  218. اَلْفُتُوْحَاتُ الْخَضِرِیَّۃُ الشیخ تقی الدین محمد بن عبد اللہ الحنبلی
  219. اَنْوَارُ الْبَھِیَّۃِ فِیْ فَضْلِ الصَّلَاۃِ وَ السَّلَامِ عَلٰی عَیْنِ الرَّحْمَۃِ الرَّبَّانِیَّۃِ ﷺ سعید عبد الفتاح

[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  1. آرکائیو ڈاٹ کام
  2. فیس بک
  3. المکتبہ القادریہ
  4. درود و سلام کى نادر کتب کا انسائيکلوپيڈيا