دریائے آنون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دریائے آنون
Onon.jpg
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Mongolia.svg منگولیا
Flag of Russia.svg روس  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ خنتی صوبہ  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 48°50′32″N 108°47′18″E / 48.8422°N 108.7883°E / 48.8422; 108.7883  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 2029607  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دریائے اونون (Onon River) (منگولیائی: Онон гол، روسی: Онон) منگولیا اور روس میں ایک دریا ہے۔ اس کی لمبائی 818 کلومیٹر اور پن دھارا 94،010 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کے دریائے انگودا کے ساتھ سنگم کے نتیجے میں دریائے شلکا وجود میں آتا ہے ۔

اونون - شلکا - آمور بہاؤ دنیا کے دس سب سے طویل دریاؤں میں سے ایک بتاتے ہیں (818 کلومیٹر + 560 کلومیٹر + 2،874 کلومیٹر)۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دریائے آنون في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2020ء.