دریائے مرے
دریائے مرے آسٹریلیا کا ایک اہم دریا ہے اور اپنے معاون دریاؤں کے ساتھ مل کر آسٹریلیا کا مرکزی دریائی نظام تشکیل دیتا ہے۔ یہ کوہ عظیم سلسلہ تقسیم (گریٹ ڈیوائڈنگ رینج) سے بحر ہند تک 1562 میل کا فاصلہ طے کرتا ہے۔ اس دریا کو جنوب مشرق کے پہاڑوں کی برف سے پانی ملتا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر دریائے مرے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |