دریائے پارانا
Jump to navigation
Jump to search
دریائے پارانا براعظم جنوبی امریکا کا دوسرا سب سے بڑا دریا ہے۔ یہ برازیل کے پہاڑی علاقوں سے نکل کر 2570 کلو میٹر (1600 میل) کا طویل سفر طے کرنے کے بعد ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس کے قریب دریائے یوراگوئے کے پانیوں میں شامل ہوجاتا ہے۔ جو بعد ازاں بحر اوقیانوس کے کھارے پانیوں میں گرتا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر دریائے پارانا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |