دریائے گمبیا
Jump to navigation
Jump to search
دریائے گمبیا (Gambia River) مغربی افریقہ کا ایک اہم دریا ہے جس کی لمبائی 1،130 کلومیٹر (700 میل) ہے۔ یہ شمال جمہوریہ گنی سے سے شروع ہو کر سینیگال اور گمبیا میں سے بہتے ہوئے بانجول کے مقام پر بحر اوقیانوس میں گرتا ہے۔