دسترخوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دسترخوان، وہ چورس یا مستطیل کپڑا ہے جسے کھانا کھاتے وقت بچھا کر اس پر کھانا چُنا یا لگایا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "دَسْتَرخوان لفظ کے معانی"۔ ریختہ لغت۔ 11 مارچ 2023