دست آزاد
دست آزاد (handsfree) ایک صفت جو ایسے آلات کی طرف اشارہ کرتی ہے جو ہاتھوں کے استعمال کے بغیر استعمال کیے جاسکتے ہیں (مثلاً آوازی امر کے ذریعے) یا، وسیع تناظر میں، وہ آلات جنہیں ہاتھوں کے محدود استعمال کی ضرورت ہوتی ہے۔