دسپاسیتو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
"دسپاسیتو
Despacito"
Luis Fonsi Feat. Daddy Yankee - Despacito (Official Single Cover).png
سنگل از لوئیس فونسی فیچرنگ ڈیڈی یانکے
زبانہسپانوی
اردو عنوان"Slowly"
ریلیز12 جنوری 2017ء (2017ء-01-12)
طرز
ریکارڈز2016
صنفریگے ٹان-پوپ
طوالت3:47
لیبلیونیورسل لیٹن
گیت نگار
پروڈوسر
  • اینڈرس ٹوریس
  • موریسیو رینگیفو
لوئیس فونسی سنگلز singles chronology
"Tentación"
(2015)
"دسپاسیتو
Despacito
"
(2017)
"Wave Your Flag"
(2017)
سانچہ:Extra chronology
بصری مواد
"Despacito" یوٹیوب پر

"دسپاسیتو" (ہسپانوی تلفظ: [despa'sito]؛ اردو: "آہستہ") ایک سنگل جس کے گلوکار پورٹو ریکی لوگ، لوئیس فونسی اور ڈیڈی یانکے ہیں۔[1] یہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ بار دیکھے جانے والی ویڈیو ہے۔ اس ویڈیو کو اب تک 6 بلین سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Flores، Griselda (جنوری 9, 2017). "Watch an Exclusive Sneak Peek at the Making of Luis Fonsi & Daddy Yankee's New Single 'Despacito'". Billboard. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ فروری 1, 2017.