دشت قپچاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دشت قپچاق

دشت قپچاق، بحیرہ ارال کے شمال سے لے کر مغرب کی جانب بحیرہ اسود کے شمال تک پھیلے ہوئے علاقے کا تاریخی نام ہے جو موجودہ قازقستان، جنوبی روس، یوکرین، جنوبی مالڈووا اور مغربی افلاق پر مبنی تھا-

مزید پڑھیے[ترمیم]