دشت لیلی قتل عام
Appearance
نومبر 2001ء میں امریکی اور اس کی حامی افواج نے افغانستان میں طالبان حکومت پر حملہ کر دیا۔ ایک جنگ کے بعد مزار شریف میں 1300 طالبان جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔ ان افراد کو بند آہنی ڈبوں میں بند کر کے ٹرکوں کے ذریعہ منتقلی کے دوران تین دن تک پانی یا خوراک نہیں دی گئی تھی۔ جس سے یہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ان کو اجتماعی قبروں میں دفن کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ اس واقعے کو جو جنگی جرائم کی ذیل میں آتا ہے، پردہ پوشی کی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ wsws, 13 جولائی 2009ء، "A cover-up of US massacre at Mazar-i-Sharif"