دفتر خارجہ تعلقات اور معلومات
ظاہری ہیئت
| Úřad pro zahraniční styky a informace | |
ایڈریس:Střelničná 1673/10, Praha 8 | |
| ایجنسی کا جائزہ | |
|---|---|
| قیام | 1993 |
| دائرہ کار | حکومت چیک جمہوریہ |
| صدر دفتر | پراگ، چیک جمہوریہ |
| محکمہ افسرانِاعلٰی |
|
| ویب سائٹ | www.uzsi.cz |
دفتر خارجہ تعلقات اور معلومات (چیک میں: Úřad pro zahraniční styky a informace انگریزی:Office of Foreign Relations and Information) جسے عام طور پر ÚZSI کہا جاتا ہے۔ حکومت چیک جمہوریہ کا جاسوس ادارہ ہے جو حکومت چیک جمہوریہ کی قومی سلامتی کو درپیش خطرات سے محفوظ رکھنے کا ذمّہ دار ہے۔ یہ سروس چیکوسلوواکیہ کی تقسیم کے بعد 1993 میں تاسیس گیا۔ صدر دفتر پراگ میں واقع ہے۔ اس کے رہنمائے عام Jiří Šašek ہے۔[1] رہنمائے عام حکومت چیک جمہوریہ اور وزیر داخلہ کو جواب دہ ہے۔ تنظیم کے بجٹ میں وزارت داخلہ کے بجٹ کا ایک حصہ ہے۔[2]
ڈائریکٹرز کی فہرست
[ترمیم]| ڈائریکٹرز کی فہرست | ||
|---|---|---|
| ڈائریکٹر کا نام | تاریخ | تصویر |
| Oldřich Černý | 1994-1998 | |
| Petr Zeman | 1998-2001 | |
| František Bublan | 2001-2004 | [1][مردہ ربط] |
| gen. Karel Randák | 2004-2006 | [2] |
| Jiří Lang Špalík | 2006-2007 | [3] |
| Ivo Schwarz | 2007-2014 | [4]آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ i3.cn.cz (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) |
| Jiří Šašek | 2014- | [5] |
| ویکی ذخائر پر دفتر خارجہ تعلقات اور معلومات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ředitel ÚZSI | Úřad pro ochranu zahraničních styků (ÚZSI)"۔ 2012-09-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-26
- ↑ "Kdo jsme | Úřad pro zahraniční styky a informace"۔ 2012-09-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-26