دمتریوس پتروکوکینوس
دمتریوس پتروکوکینوس | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 17 اپریل 1878[1] ایلفورد |
وفات | 10 فروری 1942 (64 سال) کیپ ٹاؤن |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹینس کھلاڑی[2] |
کھیل | ٹینس |
کھیل کا ملک | ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
دمتریوس پتروکوکینوس (یونانی: Δημήτριος Πετροκόκκινος اپریل 1878ء ایلفورد – 1942ء کیپ ٹاؤن) ایک یونانی ٹینس کھلاڑی تھا۔ جو 1896ء گرمائی اولمپکس ایتھنز میں شریک ہوا۔[3] اس نے ٹینس ڈبل مقابلے میں چاندی کا تمغا جیتا تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Demetrios_Petrokokkinos — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ربط : ITF player ID before 2020 (archived)
- ↑ "Demetrios Petrokokkinos Olympic Results". sports-reference.com. 24 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2014.