دنیا زاد (کتابی سلسلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دنیا زاد
مدیرڈاکٹر آصف فرخی
قسماردو ادب
دورانیہچہار ماہی
بانیڈاکٹر آصف فرخی
سنہ تاسیس2000ء
پہلا شمارہاکتوبر 2000ء
آخری شمارہجاری
ادارہشہرزاد کراچی
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زباناردو

چہار ماہی دنیا زاد کراچی، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک ادبی کتابی سلسلہ ہے جسے اردو کے نامور افسانہ نگار و مترجم ڈاکٹر آصف فرخی نے جاری کیا۔

اجرا[ترمیم]

دنیا زاد کا اجرا اکتوبر 2000ء میں کراچی، پاکستان سے ہوا۔ اس جریدے کے بانی مدیر ڈاکٹر آصف فرخی ہیں۔ اس کتابی سلسلے نے پاکستان کے تخلیق کاروں کی بہترین تخلیقات کے ساتھ ساتھ عالمی ادب پاروں کے تراجم بھی خوش اسلوبی سے پیش کیے۔ یہ کتابی سلسلہ قارئین کے ایک وسیع حلقے میں بے حد مقبول ہوا۔ اس کتابی سلسلے کی اشاعت کامیابی سے جاری ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ص 865، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء

(مراجع)[ترمیم]