دوسری نیقیہ کونسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دوسری نیقیہ کونسل
تاریخ787
ماننے والےمشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا
رومن کاتھولک کلیسیا
قدیم کاتھولک کلیسیا
کچھ پروٹسٹنٹ کلیسیا
پچھلی کونسل
(کیتھولک) قسطنطنیہ کی تیسری کونسل
(راسخ الاعتقاد) کوئینکسٹ کونسل
اگلی کونسل
(Catholic) قسطنطنیہ کی چوتھی کونسل (رومن کیتھولک)
(Orthodox) قسطنطنیہ کی چوتھی کونسل (مشرقی راسخ الاعتقاد)
بلانے والاقسطنطنی ششم اور ملکہ آئرین (بطور نائب السلطنت)
صدرتاراسیس قسطنطنی،بطریق اعظم ایڈرین اول کے سفیر
حاضرین350 اسقافہ (بشمول دو پاپائی سفیر)
موضوعاتتمثال شکنی
دستاویزات اور اعلامیے
تمثالوں کی تبجیل کی منظوری ہوئی۔
Chronological list of Ecumenical councils

پہلی سات عالمگیر مجالس میں سے دوسری نیقیہ کونسل کو مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا اور رومن کاتھولک کلیسیا میں آخری مجلس تسلیم کیا جاتا ہے۔ مزید برآں، اس کو قدیم کیتھولکوں اور دیگر پروٹسٹنٹ میں بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]