رن وے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دوڑ پٹی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

دوڑ پٹی یا رن وے،Runway زمین پر بنے ہوائی اڈے یا طیران گاہ میں ایک مستطیل کا رقبہ ہے جو طیاروں کی اڑان بھر اور اتار کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ دوڑ پٹیاں بناوٹی سطح کی ہو سکتی ہیں، مثلاً اسفالٹ یا کنکریٹ یا قدرتی سطح کی بھی ہو سکتی ہیں، جیسے کہ گھاس، خاک، کنکر، برف یا کھار وغیرہ کی۔

حوالہ جات[ترمیم]