مندرجات کا رخ کریں

دو جماعتی نظام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Two Party System

ایسا ملک جس کی پارلیمان میں صرف دو سیاسی جماعتوں کو اثر نفوذ حاصل ہو۔ ان میں سے ہی ایک اپنی اکثریت کی بنا پر حکومت تشکیل کرتی ہے اور دوسری حزب مخالف کا کردار انجام دیتی ہے۔ برطانیہ میں عملی طور پر دو ہی جماعتیں ہیں۔ لیبر پارٹی اور قدامت پسند۔ امریکا میں بھی دو ہی پارٹیاں ہیں : ڈیموکریٹ اور ریپبلکن۔ اس لیے ان ممالک میں دو جماعتی نظام حکومت ہے۔