دی بک آف عیلی
| دی بک آف عیلی | |
|---|---|
تھیٹر کے لیے جاری کیا گیا پوسٹر | |
| ہدایت کار | ہیوز برادرز |
| پروڈیوسر | |
| تحریر | Gary Whitta |
| ستارے |
|
| موسیقی |
|
| سنیماگرافی | Don Burgess |
| ایڈیٹر | Cindy Mollo |
پروڈکشن کمپنی | |
| تقسیم کار |
|
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 117 minutes[1] |
| ملک | ریاست ہائے متحدہ |
| زبان | انگریزی |
| بجٹ | $80 million[2] |
| باکس آفس | $157,107,755[3] |
اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ عالمی جنگ کے تیس سال بعد دنیا ویرانے میں بدل جاتی ہے۔ پانی تک دستیاب نہیں۔ بچ جانے والے چند طاقتور باقی ماندہ لوگوں کو مارتے اور لوٹتے پھرتے ہیں۔ روے زمین پر سے مذہبی کتب تک کا صفایا ہو جاتا ہے۔ بائبل تک دستیاب نہیں۔ ایسے میں واشنگٹن کے ہاتھ دنیا میں موجود واحد بائبل لگ جاتی ہے اور وہ اسے خدائی پیغام کے تحت "مشرق" میں کسی محفوظ ٹھکانے پہ پہنچانے کی کوشش میں نکل کھڑا ہوتا ہے۔ ان تیس سالوں میں وہ کیسے زندہ رہتا ہے۔ یہی اس فلم میں دکھایا گیا ہے۔ فلم میں یہ بھی دکھایا گیا کہ واشنگٹن صبح شام بائبل کی تلاوت کرکے اسے زبانی بھی یاد کرلیتا ہے۔ فلم کی کہانی اس وقت انتہائی سنسنی خیز ہوجاتی ہے جب ہیرو ایک "وار لارڈ" کے علاقے میں وارد ہوتے ہیں اور اپنے جاندار ایکشن سے اپنی دھاک بٹھاتے ہیں۔ وارڈ لارڈ کو اسی بائبل کی تلاش ہے جو واشنگٹن کی دسترس میں ہے۔... یہاں سے نان اسٹاپ ایکشن اور تجسس کا آغاز ہوتا ہے جو کہانی کے اختتام تک جاری رہتا ہے۔
اہم مکالمہ
[ترمیم]Dear Lord thank you for giving me strength,to complete the task you entrusted to me. Thank you for guiding me straight and true through the many obstacles in my path... And for keeping me resolute when all around seemed lost. Thank you for protection and for your many signs along the way. Thank you for any good that i may have done, i am so sorry about the bad. Thank you for the friend i made. Thank you for finally allowing me to rest.I am so very tired, but i go now to my rest at peace, knowing that i have done right with my time on this earth. I fought the good fight. I finished the race. I kept the faith.
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ THE BOOK OF ELI rated 15 by the BBFC
- ↑ "Movie projector: 'Book of Eli' first major challenger to 'Avatar'"۔ Los Angeles Times۔ ٹریبیون میڈیا۔ 14 جنوری 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-22۔
Alcon spent $80 million to produce the movie, which stars Denzel Washington.
- ↑ "The Book of Eli (2010)"۔ باکس آفس موجو۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-23
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی اقتباس میں دی بک آف عیلی سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- www.thebookofelimovie.net — باضابطہ دفتری ویب گاہ
- The Book of Eli امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ کیٹلاگ (American Film Institute Catalog) پر
- دی بک آف عیلی آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
- دی بک آف عیلی آل مووی پر
- دی بک آف عیلی باکس آفس موجو (Box Office Mojo) پر
- دی بک آف عیلی روٹن ٹماٹوز (Rotten Tomatoes) پر
- دی بک آف عیلی میٹاکریٹک (Metacritic) پر
- 2010ء کی فلمیں
- شخصیات کے بیرونی روابط کے سانچے
- 2043ء میں سیٹ فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- سان فرانسسکو میں فلم سیٹ
- نابینا شخصیات سے متعلق فلمیں
- نیو میکسیکو میں عکس بند فلمیں
- وارنر بروز کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- خلیج سان فرانسسکو علاقہ میں سیٹ فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- سلور پکچرز فلمیں
- جوئل سلور کی پروڈیوس کردہ فلمیں
- امریکی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی ایکشن فلمیں
- بائبل پر مبنی فلمیں
- امریکی سائنس فکشن فلمیں
- بقا فلمیں
- امریکی ڈراما فلمیں
- امریکی شارعی فلمیں
- امریکی ہیجان خیز فلمیں
- مہماتی فلمیں
- سائنس فکشن فلمیں
- آدم خوری کے بارے میں فلمیں
- مذہبی ایکشن فلمیں
- انگریزی زبان کی ایکشن ہیجان خیز فلمیں
- امریکی ما بعد اختتام دنیا کے متعلق فلمیں
- ریاستہائے متحدہ میں نابینا افراد کے بارے میں فلمیں
- 2010ء کی امریکی فلمیں
- 2010ء کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2010ء کی ایکشن ہیجان خیز فلمیں
- الکون انٹرٹینمنٹ کی فلمیں
- امریکی ایکشن ہیجان خیز فلمیں
- ڈینزیل واشنگٹن کی پروڈیوس کردہ فلمیں
- اٹیکس راس کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- سمٹ انٹرٹینمنٹ کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی ایکشن ہیجان خیز فلمیں
- ما بعد اختتام دنیا کے متعلق فلمیں
- ایکشن فلمیں
- امریکی سائنس فکشن ایکشن فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی سائنس فکشن فلمیں
- امریکی ایکشن فلمیں
- امریکی مہم جوئی فلمیں
- ڈسٹوپین فلمیں
- ڈی باکس حرکت کو بہتر بنانے والی فلمیں
- ہیوز برادرز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں