دی لیڈیز ناٹ فار برننگ (ڈرامہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:The Lady's Not for Burning.jpg
کور پہلا ایڈیشن: آکسفورڈ یونیورسٹی پریس ، 1949

دی لیڈیز ناٹ فار برننگ کرسٹوفر فرائی کا 1948ء کا ڈراما ہے۔ [1]

تین ایکٹ اور نظم میں ایک رومانوی کامیڈی یہ قرون وسطیٰ میں ترتیب دی گئی ہے۔ یہ دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا کی "تھکن اور مایوسی" کی عکاسی کرتا ہے، ایک جنگ سے تھکا ہوا سپاہی جو مرنا چاہتا ہے اور ایک ملزم ڈائن جو زندہ رہنا چاہتی ہے ، انہی دونوں کی کہانی بنیادی طور پر اس میں بیاں کی گئی ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Fry, p. 4
  2. Friedlander, Mira. "The Lady's Not for Burning", Variety Review Database. New York: June 1998. p. n/a