دی پرسوٹ آف آبلیوین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دی پرسوٹ آف آبلیوین مشہور مؤرخ رچرڈ ڈیونپورٹ ہائینز کی نوشتہ کتاب ہے۔ یہ گذشتہ پانچ صدیوں اور کئی بر اعظموں میں پھیلی منشیات کی عادتوں کا جائزہ ہے۔ کتاب میں بتایا گیا ہے کہ کئی نامی گرامی شخصیات جیسے کہ چارلس ڈکنز اور جان ایف کینیڈی خود منشیات کے عادی تھے۔ یہ کاروبار عالمی سطح پر $400 بلین ڈالر تک پھیلا ہوا ہے۔ کتاب کا نچوڑ یہ ہے کہ جسمانی لذات کو دبانا اور ارباب حکومت کی جانب سے منشیات پر روک فضول ہے، کیونکہ ان نشہ آور اشیا کی طلب انسانی فطرت کا حصہ بن چکی ہے۔[1] [2] [3] [4]

حوالہ جات[ترمیم]