ذومناحب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حضرت ذومناحبؓ
معلومات شخصیت

حضرت ذومناحب ؓ اہل کتاب صحابی رسول تھے۔

نام ونسب[ترمیم]

آپ کے نام میں تھوڑا سااختلاف ہے، بعض لوگوں نے مناخب (خ) اور بعض لوگوں نے ذومنارح (ح) اور بعض نے ذومناحب لکھا ہے۔

زیارتِ نبوی[ترمیم]

آپ بھی حبشہ کے وفد کے ساتھ خدمتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ہوکر زیارت سے مشرف ہوئے اور دوسرے حالات حضرت ذودجن رضی اللہ عنہ کے تذکرہ میں گزرچکے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اصابہ