ذہن جدید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذہن جدید ہندوستان کے دار الحکومت دہلی سے اردو زبان میں شائع ہونے والا سہ ماہی ادبی جریدہ ہے۔ اس رسالہ کے مدیر زبیر رضوی تھے۔ وہ 20 فروری 2016ء کو انتقال کر گئے۔[1] اس کے مد نظر بعد مسقبل میں اس رسالہ کی اشاعت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]