رائڈا اوفوری امانفو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رائڈا اوفوری
گھانا خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان ریڈا اوفوری امانفو
ذاتی معلومات
مکمل نامرائڈا اوفوری امانفو
پیدائش (1997-06-06) 6 جون 1997 (عمر 26 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 4)28 مارچ 2022  بمقابلہ  روانڈا
آخری ٹی2003 اپریل 2022  بمقابلہ  سیرا لیون
ماخذ: [1]، 29 جولائی 2022ء

رائڈا اوفوری امانفو (پیدائش 6 جون 1997) گھانا کی ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] انھیں 2015ء میں گھانا کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کیا گیا تھا۔ [3] رائڈا اوباسی سینئر ہائی ٹیکنیکل اسکول اور ویزلی کالج آف ایجوکیشن کی گریجویٹ ہے۔ رائڈا گھانا کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیں، ان کی تقرری 2015ء میں ہوئی تھی۔ [3]

اس نے 28 مارچ 2022 کو لاگوس، نائیجیریا میں روانڈا کے خلاف گھانا کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ گھانا ٹورنامنٹ میں چوتھے نمبر پر ہے۔ [4] [5] رائڈا گھانا کے اشنتی ریجن میں خواتین کی ٹی20 لیگ کی ایک سینئر ٹیم پومپوسو رائلز کی کپتانی بھی کرتی ہے۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "For the first time inside "the Everest locality", the world champion" Rhyda Amanfo Ofori ( Rhy)" from " Ghana " "" 
  2. "Rhyda Ofori profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2022 
  3. ^ ا ب Tlamelo Kganakga (2022-06-01)۔ "gsport4girls - Rhyda Ofori Calls on Sponsors to Back Women's Cricket in Ghana"۔ gsport4girls (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2022 
  4. "Ghana place 4th At Lagos Cricket Women's T20I Tourney"۔ Modern Ghana (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2022 
  5. "Ghana Cricket release Squad for Women's T20 tournament in Lagos"۔ True News Ghana (بزبان انگریزی)۔ 2022-03-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2022 
  6. Daniel Osei (2022-02-26)۔ "Pomposo Captain Rhyda, optimistic of retaining Ashanti Senior Women's Cricket trophy"۔ Footy Dreams (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2022