رابرٹ ڈکسن کرین
Appearance
رابرٹ ڈکسن کرین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 مارچ 1929ء [1] کیمبرج |
تاریخ وفات | 12 دسمبر 2021ء (92 سال) |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ لا اسکول |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
رابرٹ ڈکسن کرین (پیدائش مارچ 26، 1929)(انگریزی: Robert Dixon Crane)امریکی وکیل، امریکی صدر رچرڈ نکسن کے مشیر تھے۔[2]
اسلام سے متاثر ہو کر اس نے اپنا نام فاروق عبد الحق رکھا۔ [3]
1981 میں انھیں صدر رونالڈ ریگن نے متحدہ عرب امارات میں پہلا مسلمان امریکی سفیر مقرر کیا۔ وہ سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز اور انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک تھاٹ کے بانیوں میں سے ایک ہیں۔ انھوں نے ہارورڈ انٹرنیشنل لا جرنل کی بھی بنیاد رکھی اور ہارورڈ انٹرنیشنل لا کے پہلے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔
١٢ دسمبر ٢٠٢١ کو وفات ہو گیی - [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vq3808 — بنام: Robert D. Crane — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Guest CV - Dr. Robert (Farooq) D. Crane آرکائیو شدہ 2010-01-02 بذریعہ وے بیک مشین, Islam Online
- ↑ "Dr. Robert Crane"۔ 09 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2021
- ↑ A Loss for America and the Muslim Community: Rest in Peace Dr Robert Crane https://mvslim.com/dr-robert-crane-death-tribute/