رابعہ خان (بنگلہ دیشی کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رابعہ خان
ذاتی معلومات
مکمل نامرابعہ خان
گیند بازیدائیں ہاتھ کی لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 30)4 دسمبر 2019  بمقابلہ  نیپال
آخری ٹی205 دسمبر 2019  بمقابلہ  مالدیپ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2021/22– تاحالجنوبی زون
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 2
رنز بنائے
بیٹنگ اوسط
100s/50s
ٹاپ اسکور
گیندیں کرائیں 36
وکٹ 4
بالنگ اوسط 2.25
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/8
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 16 اپریل 2022ء

رابعہ خان (پیدائش: 11 مارچ 2005ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ کی لیگ بریک، گوگلی گیند باز بولر کے طور پر کھیلتی ہے۔ [1] [2] جنوری 2020ء میں انھیں 2020ء کے آئی سی سی خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بنگلہ دیش کے دستے میں اسٹینڈ بائی کھلاڑی کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔ [3] [4] مارچ 2021ء میں انھیں جنوبی افریقہ ایمرجنگ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے بنگلہ دیش ویمنز ایمرجنگ ٹیم کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] [6] سیریز کے تیسرے میچ میں انھوں نے 15 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں اور انھیں میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ [7] [8] اسے 2020-21 کے بنگ بندھو 9 ویں بنگلہ دیش گیمز میں بلیو ٹیم کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ [9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rabeya Khan profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  2. "Rabeya Khan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  3. "Rumana Ahmed, Panna Ghosh back for T20 World Cup"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  4. "Bangladesh squad for ICC Women's T20 World Cup announced"۔ United News of Bangladesh (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  5. "Fariha earns maiden call-up in Emerging Team squad"۔ The Daily Star (بزبان انگریزی)۔ 2021-03-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  6. "BCB announces Bangladesh Emerging women's squad"۔ Bdcrictime (بزبان انگریزی)۔ 2021-03-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  7. "Leg-spinner Rabeya Khan poses with the player-of-the-match trophy"۔ The Daily Star (بزبان انگریزی)۔ 2021-04-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  8. "Bangladesh emerging women secure ODI series against South Africa in Sylhet"۔ Bdnews24۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  9. "BCB Announce Teams for Bangabandhu 9th Bangladesh Games 2020 (Women's Event)"۔ Bangladesh Cricket Board (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021