مندرجات کا رخ کریں

راجیش شرما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راجیش شرما (تاریخِ پیدائش : 8 اکتوبر 1980ء) ایک بھارتی فلمی اداکار ہے-

فلمیں

[ترمیم]

وضا حت : یہ فہرست مکمل نہیں ہے۔

نمبر شمار سال فلم زبان کردار ریلیز ڈیٹ
11996ماچسہندی-25 اکتوبر
22011چلڑ پارٹیہندی-8 جولائی
32012لیپ ٹاپبنگالی-13 اپریل
42012استرابنگالیانسپکٹر سنیال19 اکتوبر
52013اسپیشل 26ہندی-8 فروری
62012ڈارلنگبنگالیپایل کا باپ27 جولائی

حوالہ جات

[ترمیم]