رافیل نڈال

رافیل نڈال 3 جون 1986 کو سپین میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک بین الاقوامی ٹینس کھلاڑی ہیں اور وہ عالمی نمبر دو ٹینس کھلاڑی ہیں۔ وہ روجر فیڈرر کے روایتی حریف ہیں۔ وہ صرف سولہ سال کی عمر میں اوپر کے 50 عالمی ٹینس کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے تھے۔ وہ اب تک 5 گرینڈ سلم مقابلے جیت چکے ہیں
![]() |
ویکی ذخائر پر رافیل نڈال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1986ء کی پیدائشیں
- 2004ء گرمائی اولمپکس ٹینس کھلاڑی
- 2008ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- 2008ء گرمائی اولمپکس ٹینس کھلاڑی
- 2016ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- 2016ء گرمائی اولمپکس ٹینس کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- عالمی نمبر 1 ٹینس کھلاڑی
- کھلیوں کے عالمی ریکارڈ رکھنے والے
- ٹینس کھلاڑی
- ٹینس میں اولمپک تمغا یافتگان
- ہسپانوی لاادری
- ہسپانوی مرد ماڈل
- ہسپانوی مرد ٹینس کھلاڑی
- ہسپانیہ کے اولمپک طلائی تمغا یافتگان
- ہسپانیہ کے اولمپک ٹینس کھلاڑی
- ہسپانیہ میں ٹینس
- اسپین میں کھیل
- آسٹریلین اوپن (ٹینس) چیمپئن
- ومبلڈن چیمپئن
- فرینچ اوپن چیمپئن
- یو ایس اوپن (ٹینس) چیمپئن