مندرجات کا رخ کریں

رامیچھاپ ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رامیچھاپ ضلع
रामेछाप जिल्ला
ضلع
«لکھو دریا» کی وادی کا منظر
«لکھو دریا» کی وادی کا منظر
باگمتی پردیش میں رامیچھاپ ضلع کا نقشہ
باگمتی پردیش میں رامیچھاپ ضلع کا نقشہ
نقشہ
ملکنیپال کا پرچم نیپال
پردیشباگمتی پردیش
انتظامی مرکزمنتَھلی شہری بلدیہ
انتظامی تقسیمات2 شہری بلدیہ، 6 دیہی بلدیہ
رقبہ
 • کل1,567.06 کلومیٹر2 (605.05 میل مربع)
آبادی (2021ء)[1]
 • کل170,620
 • کثافت110/کلومیٹر2 (280/میل مربع)
ویب سائٹhttp://www.ddcramechhap.gov.np/

رامیچھاپ ضلع (نیپالی زبان: रामेछाप जिल्ला، [رامیٰچھاپ جِلّا]؛ Listen) نیپال کا ایک ضلع جو باگمتی پردیش میں واقع ہے۔[2]

تفصیلات

[ترمیم]

رامیچھاپ ضلع کی مجموعی آبادی 170,620 افراد پر مشتمل ہے۔

انتظامی تقسیمات

[ترمیم]

رامیچھاپ ضلع میں 8 ماتحت ذیلی انتظامی تقسیمات ہیں۔ 2 شہری بلدیہ اور 6 دیہی بلدیہ۔

انتظامی تقسیمی اکائی نیپالی نام
(اردو رسم الخط ٹرانسلیٹریشن)
آبادی (2021ء)[1] رقبہ
(مربع کلومیٹر)
رامیچھاپ شہری بلدیہ मन्थली नगरपालिका
(رامیٰچھاپ نَگَرپالِکا)
24,971 202.45
منتَھلی شہری بلدیہ मन्थली नगरपालिका
(مَنْتَھلِی نَگَرپالِکا)
39,634 211.78
اُما کنڈہ دیہی بلدیہ उमाकुण्ड गाउँपालिका
(اُماکُݨْڈَہ گاؤں‌پالِکا)
16,590 451.99
دورمبا شیلونگ دیہی بلدیہ दोरम्बा शैलुङ गाउँपालिका
(دوٗرَمْبا شَیلُڭ گاؤں‌پالِکا)
17,686 140.88
سُناپَتی دیہی بلدیہ सुनापती गाउँपालिका
(سُناپَتِی گاؤں‌پالِکا)
14,658 86.98
کھانڈا دیوی دیہی بلدیہ खाँडादेवी गाउँपालिका
(کھان٘ڈادیٰوِی گاؤں‌پالِکا)
19,312 150.07
گوکل گنگا دیہی بلدیہ गोकुलगङ्गा गाउँपालिका
(گوٗکُل‌گَڭگا گاؤں‌پالِکا)
17,798 198.40
لکھو تاماکوشی دیہی بلدیہ लिखु तामाकोशी गाउँपालिका
(لِکُھوتاماکوٗشِی گاؤں‌پالِکا)
18,325 124.51

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Provincial/District/Local reports: Madhesh Province"۔ Census Nepal 2021۔ Central Bureau of Statistics
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ramechhap District"