رانا صفدر جنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سابق چیرمین بہاولپور بورڈ۔سابق چیرمین سرگودھا بورڈ۔سابق ڈائریکٹر تعلیمات سرگودھا و سابق ڈائریکٹر تعلیمات فیصل آباد ڈویژن

ان کا تعلق تحصیل چونیاں سے تھا مگر وہ وفاقی کالونی سے متصل جوہر ٹاؤن کے ای بلاک میں مقیم تھے ا۔رانا صفدر جنگ سابق چیف سیکرٹری پنجاب اور سابق سیکرٹری تعلیم مہر جیون خان کے ہم زلف تھے،

رانا صفدر جنگ طویل علالت کے بعد 9 ستمبر 2021ء کو وفات پا گئے ، ان کی عمر تقریباً 73 برس تھی چونیاں میں تدفین کی گئی ،