رانی کا رس
Appearance
رانی کا رس, عام طور پر 'رانی'، مشروبات کا برینڈ ہے جو مشرق وسطٰی سے اوجان انڈسٹریز کا حصہ بن کر آیا ہے۔ یہ مشرق وسطٰی کے مشہور مشروبات میں سے ایک ہے۔
تخلیق
[ترمیم]رانی 1982 میں اوجان انڈسٹریز کے حصے کے طور پر بنا جو مشرق وسطٰی میں کامیاب ہو رہا ہے۔ رانی بہت سے ملکوں میں دستیاب ہے جیسے کہ متحدہ عرب امارات، مصر، سعودی عرب، الجزائر، پاکستان، سری لنکا وغیرہ